: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
آٹو رکشا اور ٹیکسی یونین نے دہلی حکومت کے ذریعہ اپنے مطالبات مان لئے جانے کے بعد کل کی مجوزہ ایک دن کی ہڑتال واپس لینے کا اعلان کیا ہے۔ آٹو رکشا اور ٹیکسی یونین کے جنرل سکریٹری راجندر سونی نے یو این آئی
سے بات چیت میں کہا کہ " دہلی حکومت نے ہمارے تمام مطالبات تحریری طور پر تسلیم کرلئے ہیں اور ہم نے ہڑتال واپس لینے کا فیصلہ کیا ہے"۔ آٹو ٹیکسی یونین کے متعدد لیڈروں نے آج وزیر ٹرانسپورٹ گوپال رائے سے ملاقات کی تھی۔